Nafa Ilm, Pakeeza Rizq Aur Maqbool Amal Ki Dua Aur Azkaar

صبح کےمسنون اَذکار – نافع علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کی دعا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُك عِلْمًا نَّافِعًا وَّرِزْقًا طَيِّبًا وَّعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والا علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔
فائدہ: حدیث میں ہے: نبی کریم ﷺ صبح کی نماز کا سلام پھیرتے تو مذکورہ بالا دعاء پڑھا کرتے تھے۔ (شعب الایمان: 1645)