صبح کےمسنون اَذکار – جہنم سے آزادی کا پروانہ (سات مرتبہ پڑھیں)
| اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ |
| ترجمہ: اے اللہ مجھے آگ (جہنم ) سے پناہ عطاء فرما۔ |
| فائدہ: فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات مرتبہ اِن کلمات کا کہنے والا اُس دن اگر مرجائے تو جہنم سے بری ہو جائے گا۔ (ابواداؤد: 5079) |
