صبح کےمسنون اَذکار – ہر کام میں کفایت (سات مرتبہ پڑھیں)
| حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ |
| فائدہ: مذکورہ کلمات صبح شام پڑھنے والے کے بارے میں منقول ہے: ”كَفَاهُ اللَّهُ مَا أَهَمَّهُ“ یعنی اُس کے ہر اہم کام کیلئے کفایت ہوجائے گی۔ (ابوداؤد: 5081) |
