Badni Aafiyat Aur Kufar-o-Faqr Se Hifazat Ki Dua Aur Azkaar

صبح کے مسنون اَذکار – بدنی عافیت کی دعا اور کفروفقر سے حفاظت (تین مرتبہ پڑھیں)

اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِي بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِي سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِي بَصَرِيْ، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
ترجمہ: اے اللہ! میرے جسم میں عافیت نصیب فرما۔ اے اللہ! میرے کانوں میں عافیت نصیب فرما۔ اے اللہ! میری آنکھ میں عافیت نصیب فرما۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ اے اللہ! کفر میں مبتلاء ہونے اور فقر کا شکار ہونے سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں، اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
فائدہ: نبی کریم ﷺ صبح شام اِس دُعاء کو پڑھا کرتے تھے۔ (ابوداؤد: 5090)