Allah Ta’ala ki Mo’iyat Ki Dua Aur Azkaar

صبح کے مسنون اَذکار – اللہ تعالیٰ کی معیت

اَللّٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيْرُ
ترجمہ: اے اللہ! تیرے نام ہی سے ہم نے صبح کی اور تیرے ہی نام سے ہم نے شام کی، تیرے ہی نام سے ہم جیتے ہیں اور تیرے ہی نام سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی جانب ہمیں لوٹ کر آنا ہے۔
فائدہ: نبی کریم ﷺ صبح کو یہ دعاء پڑھا کرتے تھے۔ (ترمذی: 3391)