صبح کے مسنون اَذکار – پانچ بڑی بیماریوں سے حفاظت (تین مرتبہ پڑھیں)
سُبْحَانَ الله ِالْعَظِيْمِ وَبِحَمْدِهِ ، وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ |
ترجمہ: پاک ہے اللہ کی ذات جو عظمت والی ہے اور اُسی کیلئے ساری تعریف ہے، اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوّت صرف اللہ ہی جانب سے ہے۔ |
فائدہ: فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ یہ کلمات پڑھنے کی برکت سے اللہ تبارک و تعالیٰ پانچ بڑی بیماریوں یعنی جنون، جُذام، اندھا پن، برص اور فالج سے حفاظت فرمادیتے ہیں۔ (عمل الیوم و اللیلۃ لابن السنی: 133 ,134) |